*جامعہ ابو الحسن علی ندوی میں تیسرا ثقافتی پروگرام بعنوان عید الاضحٰی اور قربانی
بروز جمعرات مؤرخہ 3/ ذوالقعدہ 1444ھ مطابق 22/ جون 2023ء جامعہ ابوالحسن مالیگاؤں میں نئے تعلیمی سال کے تیسرے ثقافتی پروگرام کا انعقاد استاذ جامعہ ابو الحسن مفتی حفظ الرحمن صاحب حفظہ اللہ کی زیر صدارت عمل میں آیا،جس میں ۱5 طلباء نے عید الاضحٰی سے متعلق مختلف موضوعات پر اردو زبان میں تقریریں کیں اور توقع سے بڑھ کر مظاہرہ کیا۔ اسیطرح مؤرخہ 3/ ذوالقعدہ 1444ھ مطابق 22/ جون 2023ء کو ہی صبح 9/بجے معتمد تعلیمات جامعہ ابوالحسن مولانا جمال ناصر صاحب حفظہ اللہ کی صدارت میں انگلش اسپیچ کا پہلا پروگرام بحسن و خوبی اپنے اختتام کو پہنچا ۔جس میں تقریباً 10 طلباء نے شرکت کرنے کے بعد اپنی اسپیچس نہایت ہی شاندار لب و لہجہ میں پیش کی۔ *تفصیلات پروگرام* نظامت : شاہ مزمل (پنویل،خصوصی ثالث) قرأت : حافظ شیخ ابو ذر (عربی اول) نعت : حافظ اشرف(خصوصی اول) تحریک صدارت: حافظ اسعد (خصوصی ثالث) تائید صدارت : حافظ ابراہیم (عربی دوم) *مقررین اور ان کے عناوین* سیرت النبی کے اس پروگرام میں 15 طلبہ نے حصہ لیا۔ 1) حافظ عادل (عربی اول، مالیگاؤں) عید الاضحٰی کی تا...