اشاعتیں

جون, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

جامعہ ابو الحسن میں بزم خطابت کا تیسرا پروگرام بعنوان "اسلامی عبادتیں اور تہذیب نفس"

تصویر
   جامعہ ابو الحسن میں بزم ثقافت کا تیسرا پروگرام مفتی حفظ الرحمن قاسمی صاحب کی صدارت میں بروز جمعرات مؤرخہ 13 جون 2024ء مطابق ۶ ذوالحجہ ۱۴۴۵ھج مذکورہ بالا عنوان سے منعقد ہوا، شریک بزم طلبہ نے اردو میں تقریریں کی۔  پروگرام کی تفصیلات :      نظامت کے فرائض حافظ نوید الرحمن متعلم خصوصی ثانی نے انجام دی، تلاوت قرآن حافظ محمد انس متعلم خصوصی ثالث نے کی، نعت خوانی سے شیخ عادل متعلم اعدادیہ دوم نے کی، تحریک و تائید صدارت محمد عفان اور محمد عثمان خصوصی ثانی کے طلبہ نے انجام دیئے۔ مقررین اور عناوین :      اس بزم میں 14 طلبہ نے حصہ لیا اور تقریریں کی 1) محمد اسد _ اسلام  2) سمیر _ قربانی کا مقصد  3) عبدالرحمن _ قربانی اور حج  4) محمد عمید _ عید الاضحی 5) شیخ حذیف _ حج 6) محمد ایان _ نماز کی اہمیت و فضیلت  7) محمد عدنان _ نماز ایک اہم دینی فریضہ  8) محمد ذیشان _ نماز کی اہمیت  9) محمد امان _ زکوۃ 10) ابرار الحق _ عید الاضحی کا پیغام  11) پٹھان نعمان _ فضیلت زکوۃ اور صدقہ  12) محمد سہیل _ انفاق فی سبیل اللہ کی اہمیت  13) محمد مطیع الرحمن _ نماز  14) محمد امین _ نماز کی اہمیت  امتیازی طلباء :  ...

جامعہ ابوالحسن علی ندوی مالیگاؤں میں ثقافتی پروگرام بعنوان علم اور اہل علم کا مقام

تصویر
       الحمدللہ جامعہ ابوالحسن علی ندوی (دیانہ مالیگاؤں) میں تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ شعبہ بزم ثقافت کا بہت مرتب اور مستحکم نظام ہے جس سے جامعہ کا ہدف یہ ہے کہ طلبہ اردو عربی اور انگریزی تینوں زبانوں میں اچھے اور مؤثر طریقے پر اپنے مافی الضمیر کو ادا کرنے پر قادر ہوسکیں ، اسی مناسبت سے بروز جمعرات مؤرخہ ٢١ ذوالقعدہ ١٤٤٥ھ مطابق ٣٠  مئی ٢٠٢٤ء جامعہ ابوالحسن علی ندوی مالیگاؤں میں صبح گیارہ بجے بزم ثقافت کا پروگرام حضرت مولانا محمد اطہر ملی ندوی دامت برکاتہم کی صدارت میں ہوا۔ بزم میں شریک طلبہ نے علم اور اہل علم کا مقام اس عنوان پر اردو زبان میں تقریریں کیں اور بہت عمدہ مظاہرہ کیا۔ *تفصیلات پروگرام*      پروگرام میں نظامت کے فرائض حافظ محمد اجود حسان ( متعلم خصوصی ثالث) نے انجام دیئے، حافظ عکاشہ  (متعلم اعدادیہ دوم) کی تلاوت قرآن سے پروگرام کا آغاز ہوا اور عزیز الرب (متعلم اعدادیہ اول) نے نعت خوانی کی، ناظم جلسہ نے تحریک صدارت  اور حافظ محمد سالم (متعلم خصوصی اول) نے تائیدِ صدارت پیش کیا۔ *مقررین اور ان کے عناوین*       اس بزم میں سترہ طلبہ نے حصہ لیا، اور اچھی تیاری کا مظاہرہ کیا۔ 1) محمد ...