جامعہ ابوالحسن کے طلبہ کی دسویں اور بارہویں میں شاندار کامیابی
قیامِ جامعہ ابوالحسن مالیگاؤں کے بنیادی مقاصد میں یہ بات شامل ہے کہ ایسے علماء تیار کیے جائیں جو دینی علوم میں مہارت کے ساتھ ساتھ عصری علوم سے بھی خوب واقف ہوں۔ جو زمانے کے نبض شناس ہوں اور داعیانہ کردار ادا کرنے کی بھرپور صلاحیت و استعداد کے حامل ہوں۔ اسی مقصد سے جامعہ میں دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم کا نظام بھی جاری ہے۔ گذشتہ کی طرح امسال بھی طلبہ جامعہ نے دسویں اور بارہویں میں شاندار کامیابی حاصل کیں۔
جامعہ سے دسویں پاس کرنے والے :
1) محمد اجود ابن مولانا محمد فاروق ندوی %81.80
2) شیخ سمیر ابن شیخ محسن % 82.20
جامعہ سے بارہویں پاس کرنے والے طلبہ :
1) ضیاء الرحمن محمد یاسین _ % 54.50
2) محمد نعیم شفیق احمد _ % 50.83
3) محمد حسان مومن عبدالودود % 64.00
جامعہ میں گریجویشن سال اول اور سال دوم میں شریک طلبہ عنقریب جون 2022ء کے اخیر میں جن کے امتحانات ہونے ہیں۔
بی اے سال اول (F.Y.B.A) کے طلبہ :
1) شیخ مجاہد شیخ ضمیر
2) شیخ عزیر عبدالستار
3) پرویز عالم محمد فاروق
4) عبدالماجد ناصر خان
5) شیخ تنویر شیخ الیاس
بی اے سال دوم (S.Y.B.A) کے طلبہ :
1) اسجد کمال محمد امین
2) ارشد خان شکیل خان
3) ابوفضیل شیخ شکیل
4) شاہ مزمل عبدالرؤف
شعبہ نشرواشاعت
جامعہ ابوالحسن مالیگاؤں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں