اجتماعی قربانی



جامعہ ابوالحسن علی ندوی کے زیرِ اہتمام
*🌟اجتماعی قربانی*🌟

        امسال عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایسے حضرات جو پورا جانور نہیں خرید سکتے لیکن اپنی واجب قربانی ادا کرکے سنت ابراہیمی کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں ایسے حضرات کی سہولت کے لیے *جامعہ ابوالحسن علی ندوی* کے زیر اہتمام اجتماعی قربانی کا نظم کیا گیا ہے ۔


*✨شہر مالیگاؤں میں قربانی فی حصہ 3000*
---------------------------------------------

*✨بیرون ریاست فی حصہ 1400*


*◀️قربانی کے تمام امور جامعہ ابوالحسن علی ندوی کے مہتمم و اساتذہ کے زیر نگرانی ہونگے* ۔

*◀️مالیگاؤں میں ہونے والی قربانی جامعہ ابوالحسن علی ندوی (دیانہ) میں کی جائے گی* ۔

*◀️قربانی تینوں دن ہوگی اور حصہ داروں کو گوشت وزن کرکے دیا جائے گا* ۔

*◀️جو حصہ دار گوشت نہیں لیں گے انکے حصے کا گوشت دیانہ کے مستحقین میں تقسیم کردیا جائے گا۔*

*◀️بیرون شہر کی قربانی کا گوشت معتبر علماء کرام کی نگرانی میں وہاں کے غریب مسلمانوں میں تقسیم کیا جائے گا ۔*
*حصہ لینے والے حضرات مندرجہ ذیل افراد و مقامات سے رابطہ کریں:*
▪️ مولانا جمال عارف ندوی (ٹینشن چوک) 9372721363    
▪️ مولانا نعیم الرحمن ندوی (امام و خطیب مسجد عثمان بن عفان گلشن ابراہیم ، مالدہ) 9028842672
 ▪️ مولانا ساجد خان ملی ندوی (امام و خطیب مسجد حضرت بلال ،گلشن آباد ) 9028751617         
▪️ مولانا محمد اطہر ملی ندوی (اؑعظم پورہ نزد حسن پورہ) 8149499815
▪️ مولانا جمال ناصر ندوی (آزاد نگر) 9028180693 
▪️ حافظ محمد اطہر ملی (امام و خطیب مسجد انوار مدینہ ، نور باغ) 9823341962
▪️ مفتی محمد کاظم ندوی (امام و خطیب مسجد محمود الحسن ،رمضان پورہ ) 7058083774  
▪️مفتی حفظ الرحمن اشاعتی قاسمی (امام و خطیب مسجد بتول ابراهيم،گلشن امین ) 9970959176
▪️ جناب شعیب انجم سر (قلعہ) 9145382018  
▪️مولانا محمد مدثر ملی ( نزد نئی تہذیب اسکول) 7276744690
 
*Google Pay, PhonePe, Paytm:* 8149499815 Mohammad Athar Maqbool Akhtar

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جامعہ ابوالحسن علی ندوی مالیگاؤں میں ثقافتی پروگرام بعنوان علم اور اہل علم کا مقام

جامعہ ابو الحسن مالیگاؤں میں سہ روزہ تربیتی اور تعارفی نشست

جامعہ ابو الحسن میں بزم خطابت کا تیسرا پروگرام بعنوان "اسلامی عبادتیں اور تہذیب نفس"