اشاعتیں

*النادي العربي فی رحاب الجامعة أبي الحسن علي الندوي

تصویر
( ١٧/١١/٢٠٢٢) ✍🏻 إعداد: المفتي محمد كاظم الملي الندوي (رئيس النادي العربي والأستاذ بجامعة أبي الحسن علي الندوي بماليغاؤں)    جريا على العادة المستمرة قام النادي العربي بعقد حفلته السادسة بقاعة المحاضرات في رحاب جامعة أبي الحسن علي الندوي بماليغاؤں بعد الحصص الدراسية يوم الخميس السابع عشر من شهر نوفمبر٢٠٢٢. إستغرق الحفلة ساعتين، حضره جميع الطلاب بالاضافة الى الاساتذة.            وازدانت الحفلة بنشاطاتها المتنوعة الماتعة للغاية من التلاوة والأنشودة المطربة والخطب القيمة. فتقدم الحافظ اسعد طالب من الصف الثاني من قسم الخصوصي باقتراح الرئاسة بينما تناول محمد عمر طالب من الصف الثاني من قسم الخصوصي بالتائيد، واستهل الحفل بتلاوة آي من القران الكريم سعد بها المقري رضوان احمد طالب من الصف الاول من قسم الخصوصي ثم أنشد أبياتا في مديح النبي صلى الله عليه وسلم الحافظ اسجد كمال بأحلى صوته واعذب لهجته والقى الضوء مدير الحفلة محمد مجاهد طالب من الصف الثاني من قسم الخصوصي على تحركات النادي العربي ونشاطاته وما يحويه من مقاصد هامة.             وقد اثارت إعجاب المستمعين الخطبة التي القاها الحافظ ...

ثقافتی پروگرام (اختیاری عنوان)_جامعہ ابوالحسن مالیگاؤں

تصویر
ثقافتی پروگرام (اختیاری عنوان) جامعہ ابوالحسن مالیگاؤں  روداد نگار : نعیم الرحمن ندوی        بروز جمعرات مؤرخہ ۷/ ربیع الثانی ۱۴۴۴ھ مطابق 3/ نومبر 2022ء کو جامعہ ابوالحسن مالیگاؤں میں ششماہی تعطیلات کے بعد بزم ثقافت کا پہلا پروگرام "بزم خطابت عنوان اختیاری" مہتمم جامعہ حضرت مولانا جمال عارف ندوی دامت برکاتہم کی صدارت میں منعقد ہوا۔         حسب سابق طلبہ جامعہ نے جوش و خروش سے بزم میں حصہ لیا، بزم کا عنوان اختیاری تھا، طلبہ نے اپنی پسند کے موضوعات پر تقاریر کیں۔ تفصیلات پروگرام :      پروگرام میں نظامت کے فرائض حافظ محمد یوسف (عربی اول) نے انجام دیئے، حافظ محمد اسعد (خصوصی ثانی) کی تلاوت قرآن سے پروگرام کا آغاز ہوا اور حافظ محمد عفان (عربی اول) نے نعت خوانی کی، حافظ محمد نعیم (خصوصی ثالث) اور حافظ شیخ ابوبکر (خصوصی اول) نے تحریک اور تائیدِ صدارت پیش کیے۔ مقررین اور ان کے عناوین :       اس بزم میں دس طلبہ نے حصہ لیا، اور اچھی تیاری کا مظاہرہ کیا۔ 1) نور محمد مولانا خلیل احمد _ دین اسلام اور ہم  2) حافظ محمد ابراہیم (عربی اول) ہندوستانی مسلمانوں کا حال اور مستقبل  3) حافظ شاہ مز...

جامعہ ابوالحسن مالیگاؤں میں ثقافتی پروگرام

تصویر
🔻 جامعہ ابوالحسن علی ندوی اپنے مقصد کی طرف گامزن ہے ، جامعہ جہاں اپنے نونہالوں کی تعلیم و تربیت پر مکمل توجہ دیتاہے ، وہیں ان کو ثقافتی سرگرمیوں میں بھی آگے بڑھانے کی پوری کوشش کرتاہے۔ اس کے لیے جامعہ میں پندرہ روزہ ثقافتی پروگرام منعقد کیا جاتا ہے ، جس میں طلبہ تقاریر، حمد ونعت وغیرہ پیش کرتے ہیں۔ اسی مناسبت سے بروز جمعرات مؤرخہ 8 ستمبر 2022 مطابق 10 صفر المظفر 1444ھ ، جامعہ ابوالحسن علی ندوی مالیگاؤں میں ثقافتی پروگرام *استاذ حدیث و تفسیر مولانا نعیم الرحمن ملی ندوی زید مجدہم* کی صدارت میں منعقد ہوا۔ 🌹 *پروگرام کی تفصیلات* 🌹 ▪️نظامت : *حافظ مدثر ساکن مالیگاؤں متعلم خصوصی ثانی* ▪️قرأت : *ضیاء الرحمن ساکن مالیگاؤں* ▪️حمد : *سہیل احمد ساکن مالیگاؤں* ▪️نعت : *حافظ اجود حسان ساکن مالیگاؤں متعلم خصوصی ثانی* ▪️تحریک صدارت : *حافظ محمد نعیم ساکن مالیگاؤں متعلم خصوصی ثالث* ▪️تائید صدارت : *حافظ اسعد ساکن مالیگاؤں متعلم خصوصی ثانی* 🌷 *مقررین اور ان کے عناوین*🌷 1) *محمد صدیق ساکن ممبرا متعلم خصوصی اول*(حمد باری تعالیٰ) 2) *حافظ ارشد خان ساکن مالیگاؤں متعلم خصوصی ثالث* (سیرت مصطف...

جامعہ ابوالحسن میں تعزیتی نشست بر وصال مولانا سید محمود حسن حسنی ندویؒ

تصویر
   بروز سنیچر مؤرخہ ۱۴؍محرم الحرام ۱۴۴۴ھ مطابق ۱۳؍اگست ۲۰۲۲ء ساڑھے بارہ بجے جامعہ ابوالحسن علی ندویؒ ، مالیگاؤں میں حضرت مولانا سید محمود حسن حسنی ندوی کےوصالِ پر ملال کی مناسبت سےتعزیتی نشست کا انعقاد ہوا۔         تلاوتِ قرآن کے بعد مہتممِ جامعہ کا مختصر خطاب ہوا اور آخر میں مرحوم کے لیے ایصالِ ثواب کا اہتمام کیا گیا۔        تعزیتی بیان میں مہتممِ جامعہ حضرت مولانا جمال عارف ندوی صاحب دامت برکاتہم نے مولانا مرحوم کے متعلق اہم باتیں بیان فرماتے ہوئے کہا کہ حضرت مولانا سید محمودحسن حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ اُسی خانوادے کے چشم و چراغ تھے جس کے گلِ سرسبدمفکرِ اسلام حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندویؒ، اصلاح و تجدید کے امام ، امیر المؤمنین حضرت سید احمد شہیدؒ اور متبع سنت ، جامع شریعت و طریقت حضرت شاہ علم اللہؒ ہیں۔         مولانا مرحومؒ، ناظم ندوۃ العلماء لکھنؤ حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کےبڑے بھائی مولانا سید محمد ثانیؒ کے نواسے تھے۔ آپ ؒ خالص علمی آدمی تھے، مصنف اور محقق تھے۔ تصوف و طریقت کا بھی ذوق رکھتے تھے۔حسنی خانوادے کی تاریخ پر آپ کی ایسی قیمتی تالیفات ہیں کہ خ...

عظیم الشان مسابقۂ نعت النبی ﷺ

تصویر
جامعہ ابوالحسن مالیگاؤں میں عظیم الشان مسابقۂ نعت النبی ﷺ ✍ نعیم الرحمن ندوی        بروز جمعرات مؤرخہ 21/ جولائی 2022ء مطابق 21/ ذی الحجہ 1443ھ، بزم ثقافت جامعہ ابوالحسن مالیگاؤں کے زیر اہتمام طلبۂ جامعہ کے مابین عظیم الشان مسابقۂ نعت النبی ﷺ کا انعقاد ہوا۔        اسمعیل میرٹھی صاحب نے کہا ہے ؛        محمدؐ کی محبت دینِ حق کی شرطِ اول ہے        اسی میں ہو اگر خامی تو ایماں نامکمل ہے        یہی عشقِ نبیؐ ہے جس سے دین و ایمان نہ صرف مکمل ہوتا ہے بلکہ اس کے زندہ اور باقی رہنے کی ضمانت بھی ہے۔ ذات نبیؐ سے یہی محبت تھی، عشق تھا کہ صحابہؓ نے اپنی جانوں کا نذرانہ نبیؐ کے قدموں پر پیش کر دیا اور دین کی بقا کا سامان کر گئے۔ جنگ احد میں نبی علیہ الصلاۃ والسلام کی ایک پکار پر کہ "کون مجھ پر جان دیتا ہے؟" زیادہ بن سکنؓ پانچ انصاری صحابہ کو لے کر دشمنوں کے سامنے کھڑے ہوئے اور لڑتے ہوئے ایک ایک کر کے سبھی شہید ہوگئے۔ جب ان کا مبارک لاشہ نبی علیہ السلام کے پاس لایا گیا تو آخری سانسوں کی بچی قوت کو مجتمع کرتے ہیں اور اپنے منھ کو نبی کے قدموں پر رکھ کر جان جانِ آفریں کے سپرد کر دیتے ہیں۔ بچہ ...

عیدالاضحی کے موقع پر جامعہ ابوالحسن علی ندوی ( دیانہ) کا تعاون کریں

تصویر
عیدالاضحی کے موقع پر جامعہ ابوالحسن علی ندوی ( دیانہ) کا تعاون کریں 🌳🐪🐫🐃🐑🐐🐏       📣 الحمدللہ جامعہ ابوالحسن علی ندویؒ (جامعہ نگر ، دیانہ) شہر مالیگاؤں کا ایک مؤقر دینی ادارہ بن چکا ہے جہاں شعبۂ عالمیت ، شعبۂ حفظ ، شعبۂ مکاتب اور شعبۂ عصری تعلیم جیسے متعدد شعبۂ جات جاری ہیں۔ یہ ادارہ علومِ اسلامیہ اور عصری تعلیم کا ایک حسین سنگم ہے۔ الحمدللہ جامعہ میں بورڈنگ کے ساتھ تعلیم و تربیت کا مکمل نظم ہے۔ مالیگاؤں کے علاوہ مہاراشٹر بھر کے متعدد علاقوں کے طلبہ فیض یاب ہورہے ہیں۔ جمیع شعبۂ جات میں طلبہ کی تعداد امسال 635 ہے۔ 50 طلباء بورڈنگ میں رہ رہے ہیں جن پر صرف مطبخ کا ماہانہ خرچ ایک لاکھ روپیے ہے۔          🏬 اقامتی درسگاہ کی شکل اختیار کرلینے کے بعد اب جامعہ ابوالحسن کا بجٹ دو چند ہوچکا ہے۔ اہلیانِ شہر مالیگاؤں سے خصوصاً اور جمیع برادرانِ اسلام سے عموماً گذارش ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پرجب آپ تقرب الی اللہ کی نیت سے اپنے جانوروں کی قربانی اللہ رب العزت کی بارگاہ میں پیش کر رہے ہیں تو اس موقع پر آپ مدارسِ دینیہ کو فراموش نہ کریں کہ ان مدارس کی بقاء و استحکام میں مسلمان...

اجتماعی قربانی

تصویر
جامعہ ابوالحسن علی ندوی کے زیرِ اہتمام *🌟اجتماعی قربانی*🌟         امسال عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایسے حضرات جو پورا جانور نہیں خرید سکتے لیکن اپنی واجب قربانی ادا کرکے سنت ابراہیمی کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں ایسے حضرات کی سہولت کے لیے *جامعہ ابوالحسن علی ندوی* کے زیر اہتمام اجتماعی قربانی کا نظم کیا گیا ہے ۔ *✨شہر مالیگاؤں میں قربانی فی حصہ 3000* --------------------------------------------- *✨بیرون ریاست فی حصہ 1400* *◀️قربانی کے تمام امور جامعہ ابوالحسن علی ندوی کے مہتمم و اساتذہ کے زیر نگرانی ہونگے* ۔ *◀️مالیگاؤں میں ہونے والی قربانی جامعہ ابوالحسن علی ندوی (دیانہ) میں کی جائے گی* ۔ *◀️قربانی تینوں دن ہوگی اور حصہ داروں کو گوشت وزن کرکے دیا جائے گا* ۔ *◀️جو حصہ دار گوشت نہیں لیں گے انکے حصے کا گوشت دیانہ کے مستحقین میں تقسیم کردیا جائے گا۔* *◀️بیرون شہر کی قربانی کا گوشت معتبر علماء کرام کی نگرانی میں وہاں کے غریب مسلمانوں میں تقسیم کیا جائے گا ۔* *حصہ لینے والے حضرات مندرجہ ذیل افراد و مقامات سے رابطہ کریں:* ▪️ مولانا جمال عارف ندوی (ٹینشن چوک) 9372721363     ▪️ مولانا نعی...